• صارفین کی تعداد :
  • 2940
  • 12/15/2013
  • تاريخ :

اچھي باتوں کو ياد رکھيں

اچھی باتوں کو یاد رکھیں

* اللہ پر ہميشہ بھروسہ رکھو کيونکہ اللہ وہ نہيں ديتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ ديتا ہے جو آپ کے ليۓ اچھا ہوتا ہے -

* انسان کي آزمائش جتني بڑي اور مشکل ہو گي  ، انعام بھي اتنا ہي بڑا ہو گا -

* اگر نيک اور مخلص بننا چاہتے ہو تو شبنم کے قطرے کي طرح شفاف ہو جاۆ -

* سب سے نادان شخص وہ ہے جو چھوٹي چيز کے ليۓ بڑي چيز کھو ديتا ہے -

* دو حريص ايسے ہيں جن کي حرص کبھي ختم نہيں  ہوئي --------- ايک علم کا اور دوسرا دنيا کا -

* ہم ميں سے اکثر کے نزديک حقيقي زندگي وہ ہے جسے ہم خود بسر نہيں کر سکتے -

* کاميابي کا دارومدار آپ کي محنت پر ہوتا ہے -

 

 

شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحریریں:

لوگو! خدا کي اس نعمت ( امام خميني) پر خدا کا شکريہ ادا کرو

کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام ديں

تمام کاموں ميں خدا پر بھروسہ کرو