• صارفین کی تعداد :
  • 1303
  • 1/21/2014
  • تاريخ :

پشاور ميں فائرنگ، مولانا عالم شاہ شھيد

پشاور میں فائرنگ، مولانا عالم شاہ شھید

پاکستان کے شھر پشاور ميں معروف شيعہ عالم دين اور شھيد عارف حسين الحسيني کے قريبي ساتھي مولانا سيد عالم شاہ موسوي شھيد کر ديئے گئے- مولانا عالم شاہ کو اس وقت نشانہ بنايا گيا جب وہ اپنے گھر سے باہر نکل رہے تھے- حملہ آور مولانا عالم شاہ کو نشانہ بنانے کے بعد با آساني فرار ہو گئے- مولانا کو زخمي حالت ميں اسپتال لے جايا جا رہا تھا ليکن وہ راستے ميں ہي دم توڑ گئے- آپ کے جسد خاکي کو اسپتال ميں منتقل کر ديا گيا- جبکہ پوليس جائے وقعہ سے شواہد اکھٹا کر رہي ہے- واقعے کے بعد عالاقے ميں افسوس کي فضا طاري ہو گئي اور مولانا کے قتل کے سوگ ميں پشاور کے مقامي بازار بند ہو گئے- ابھي تک کسي گروہ نے اس واقعے کي ذمہ داري قبول نہيں کي ہے-

 

بشکریہ اردو ریڈیو تھران

 


متعلقہ تحریریں:

کراچي: خوفناک بم دھماکہ، اعليٰ پوليس افسر مارے گئے

پاکستان پر مسلّط جنگ

وبابي طاقتيں اور شيعوں کا قتل