• صارفین کی تعداد :
  • 467
  • 5/27/2016
  • تاريخ :

ممبئي کي ايک فيکٹري ميں دھماکے 

ممبئی کی ایک فیکٹری میں دھماکے

ہندوستان کے شہر ممبئي کي کيميکل بنانے والي فيکٹري فيکٹري ميں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور150 سے زائد زخمي ہوگئے ہيں۔ مہر خبررساں ايجنسي نے ہندوستاني ذرائع کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ ہندوستان کے شہر ممبئي کي کيميکل بنانے والي فيکٹري  فيکٹري ميں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور150  سے زائد زخمي ہوگئے ہيں۔ اطلاعات کے مطابق يہ واقعہ ممبئي کے نواح ميں پيش آيا جہاں ايک کيميکل بنانے والي فيکٹري ميں زورداردھماکہ ہوا جس کے نتيجے ميں وہاں کام کرنے والے 3 مزدور ہلاک جب کہ 150 سے زائد زخمي ہو گئے، واقعے کے فوري بعد ريسکيواہلکار اور فائر بريگيڈ کے اہلکارجائے وقوعہ پہنچ گئے اورزخميوں کونکالنے کا کام شروع کر ديا۔ زخميوں کو ممبئي کے شاستري نگراسپتال ميں منتقل کيا گيا ہے جہاں متعدد زخميوں کي حالت تشويش ناک ہے اور ہلاکتوں ميں اضافے کا بھي خدشہ ہے۔ دھماکے کے باعث فيکٹري کي عمارت بري طرح متاثر ہوئي ہے جب کہ قريبي عمارتوں کو بھي نقصان پہنچا ہے۔