• صارفین کی تعداد :
  • 996
  • 6/25/2016
  • تاريخ :

يمن پر سعودي عرب کي مجرمانہ جارحيت کا مقابلہ جاري رکھنے پر تاکيد

یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت کا مقابلہ جاری رکھنے پر تاکید


يمن کي اسلامي تنظيم انصار اللہ کے سربراہ نے يمن کے عوام پر سعودي عرب کي مجرمانہ جارحيت اور بربريت کي مذمت کرتے ہوئے کہا کہ يمني عوام سعودي عرب کي بربريت اور مجرمانہ جارحيت کا مقابلہ جاري رکھيں گے۔
مہر خبررساں ايجنسي نے سبا کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ يمن کي اسلامي تنظيم انصار اللہ  کے سربراہ عبدالملک الحوثي نے يمن کے عوام پر سعودي عرب کي  مجرمانہ جارحيت اور بربريت کي مذمت کرتے ہوئے کہا کہ يمني عوام سعودي عرب کي بربريت اور مجرمانہ جارحيت کا مقابلہ جاري رکھيں گے۔  انصار اللہ کے سربراہ نے سعودي عرب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ يمني عوام کے خلاف تمہارا ظلم و ستم جتنا زيادہ ہوگا ان کي استقامت اور پائداري ميں بھي اتنا کي اضافہ ہو گا ۔ انھوں نے کہا کہ يمني عوام سعودي عرب کے مجرمانہ حملوں کا آخر تک مقابلہ کريں گے۔