• صارفین کی تعداد :
  • 3921
  • 9/27/2016
  • تاريخ :

جیزان میں سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک


جیزان میں سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر حملہ کرکے سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر راکٹ سے حملہ کرکے سعودی رعب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کرکے 4 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ  جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔