• صارفین کی تعداد :
  • 1808
  • 1/13/2008
  • تاريخ :

پاکستانی سکیورٹی دستوں نے کوئٹہ میں نو شر پسند طالبان کو گرفتار کرلیا ہے

کره زمین

پاکستانی سکیورٹی دستوں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے نو شر پسند طالبان کو گرفتار کرلیا ہے ایس پی سٹی قاضی عبدالواحد نے جیو نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کچلاک اور گرد ونواح کے علاقوں میں کچھ شر پسند افرادمشکوک سرگرمیوں میں مصروف ہیں جس پر پولیس نے کچلاک میں مذکورہ افراد کی تلاش شروع کر دی اور منگل کی رات علاقے سے نوشر پسند افراد کو گرفتا ر کر لیا گیاانہوں نے بتایا کہ ان افراد کا تعلق طالبان سے ہے