• صارفین کی تعداد :
  • 3994
  • 1/25/2008
  • تاريخ :

ابوالحسن علی بن عبدالصمد شافعی (رح)

غروب

12 بارہ جمادی الثانی 643 ھ ق کو ساتویں صدی ہجری قمری کے مشہور مفسر و ماہر لسانیات ، فقیہ ، عالم دین ابوالحسن علی بن عبدالصمد شافعی (رح) نے وفات پائي ۔ وہ مصر کے ایک علاقے سخا میں پیدا ہوئے اسی لئے سخاوی کے نام سے مشہور ہوئے ۔ وہ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مزید تعلیم کے لئے شام چلے گئے اور دمشق میں قیام پذیر ہوئے ۔ انہوں نے حدیث ، اصول دین اور تجوید میں متعدد کتابیں تحریر کیں جن میں جواہر   اور سفر السعادہ   کا نام خاص طور سے قابل ذکر ہے ۔