• صارفین کی تعداد :
  • 3424
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

 محمد بن علی واسطی کا انتقال

کوه

4 رجب سنہ 592 ھ ق کو مشہور مسلمان شاعر محمد بن علی واسطی کا انتقال ہوا ۔وہ سنہ 501 ھ ق میں پیدا ہوئے اور ابن معلم کے نام سے معروف تھے ۔ابن معلم نے اپنی شاعری میں اخلاقی اور معاشرتی مسائل کو بہت سادہ اور سلیس انداز میں پیش کیاہے ۔ ان کی شاعری میں عرفان کے موضوعات زیادہ ہیں ۔ ابن معلم کی تصانیف میں سے صرف ان کا دیوان باقی ہے ۔