• صارفین کی تعداد :
  • 3250
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

 سید حسین خوانساری (رح)  کی وفات

گل

8 رجب سنہ 1191 ھ ق کو مشہور عالم دین سید حسین خوانساری (رح) نے وفات پائی ۔ انہوں نے شاگردوں کی ایک بڑی تعداد تیار کی تھی جن میں بعض اپنے دور کے ممتاز علما میں شمار ہوئے۔ آپ کے شاگردوں میں علامہ بحرالعلوم (رح) کا نام خصوصی طور پر قابل ذکر ہے ۔ خوانساری کی تصانیف میں شرح دعائے ابوحمزہ اور زیارت عاشورا کی شرح خاص اہمیت کی حامل ہیں ۔