• صارفین کی تعداد :
  • 5014
  • 1/28/2008
  • تاريخ :

علّامہ خوئی (رح)

رز قرمز

6 شعبان سنہ 1325 ھ ق کو عالم اسلام کے بزرگ دانشور علّامہ خوئی (رح) کو شہید کردیا گیا ۔وہ شیخ مرتضیٰ انصاری (رح) جیسے ممتاز اساتذہ کی برسوں شاگردی کرنے کے بعد درجہ اجتہاد پر پہنچے اور علوم اسلامی ، خاص طور پر فلسفہ و حکمت میں کافی مہارت رکھتے تھے ۔علّامہ خوئی (رح) نے جد وجہد آزادی ، ظلم کو مٹانے اور آئینی حکومت قائم کرنے کی راہ میں بہت زيادہ کوشش کی ۔ بالآخر سلسلۂ قاجاریہ کے ظالم بادشاہ محمّد علی شاہ نے اپنے کارندوں کے ذریعے ان کو شہید کروادیا ۔