• صارفین کی تعداد :
  • 3312
  • 2/6/2008
  • تاريخ :

کوه دماوند

دماوند پہاڑ:

دماوند ایران کا بلندترین نقطہ اور خاموش آتشفشاں ہے جو تہران سے 70 کلو میٹر دریائے خزرکے جنوب اور البرز پہاڑ کے سلسلے میں واقع ہے آتشفشاں کی یہ خاموش اوربلندترین چوٹی مطلع صاف ہونے کی صورت میں تہران سے بھی واضح طور پر نظر آتی ہے یہ پہاڑ (تہران – آمل ) ہراز روڈ پر واقع ہے اس پہاڑ سے قریب ترین شہر رینہ ہے دماوندسے لاریجان ، اسک اور وانہ کے گرم پانی کے چشمےنکلتے ہیں .

 

کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند
کوه دماوند