مسجد شاہ یا مسجد سلطانی کا تہران کی معروف اور بڑی مسجدوں میں شمار ہوتا ہےیہ مسجد فتحعلی شاہ قاچار کے دور کی تاریخی عمارتوں میں شامل ہے یہ مسجد ناصر خسرو سڑک کے آخر میں اور تہران کے بازار کی حدود میں واقع ہے
دوستوں کو ارسال کریں