• صارفین کی تعداد :
  • 7076
  • 2/26/2008
  • تاريخ :

ادائیگی

باپ اور بیٹا

ایک بچے نے اپنے باپ سے پوچھا ۔ ’’ ابو شادی پر کتنا خرچ اٹھتا ہے‘‘۔

باپ نے جواب دیا۔’’معلوم نہیں بیٹا میں تو ابھی تک ادائیگی کر رہا ہوں‘‘   ۔