اپنے اور اہل ایمان کی خطا بخشی کے لۓ دعا
1۔ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
ترجمہ: ہم نے (تیرا حکم) سنا اور اطاعت (قبول) کی، اے ہمارے رب! ہم تیری بخشش کے طلب گار ہیں اور (ہم سب کو) تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔
(سُورة البقرہ 285 )
2۔ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم یقینا ایمان لے آئے ہیں سو ہمارے گناہ معاف فرما دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔
( سُورة آل عِمْرَان 16 )
متعلقہ تحریریں :
دوزخ کے عذاب سے پناہ کی دعا
عملی زندگی میں تصور خدا اور اس کے اثرات قرآن کی روشنی میں