• صارفین کی تعداد :
  • 6298
  • 6/16/2008
  • تاريخ :

 اسلامی انقلاب سے پہلے رونما ہونے والے چند  اھم واقعات

انقلاب اسلامی ایران

۱۰/فروردین(۳۰/مارچ) شہدائے تبریز کے چہلم میں یزد کے لوگوں کا قتل عام۔

۲۹/مرداد : شاه كے کارندوں نے آبادان كے ريكس سينما حال كو آگ لگا كر هزاروں لوگوں كا قتل عام كيا۔

۵/ شہریور  : استادوں کے استعفے

۶/ شہریور  : شریف امامی کو وزیراعظم بنایا گیا۔

۱۳/ شہریور : شہید مفتح کی امامت میں نماز عید فطر پڑھنے کے بعد قیطریہ کے ٹیلوں پر پہلا اوربہت بڑا مظاہرہ ہوا۔

۱۷/شہریور  :  تہران اور دوسرے شہروں میں مارشل لا کا اعلان اورمیدان (چوراہے) ژالہ، تہران پر ہزاروں لوگوں کا قتل عام ہوا۔

۲۳/شہریور :  امام خميني كي طرف سے عمومي عزا اور عمومي هڑتال كا اعلان

۱۱۔ مہر :  امام خمینی كی عراق سے کویت مہاجرت ۔

۱۳/مہر : امام خمینی كی عراق سے پیرس مہاجرت ۔

۱۹/مہر : اخباروں كي هرتال، آزادي بيان اور خبروں پر پابنديوں كو هٹانے كي درخواست

۲۳/ مہر :حكومت كا آزادي بيان كي درخواست كو قبول كرتے هوئے پابنديوں كو هٹانا

۱۳/ آبان : شاه كے عمال كے ذريعه اسكول كے بچوں اور عام شهرويوں كا قتل، هنگام، بم دهماكے اورخصوصي جگهوں پر آتش زني، شريف امامي كا استعفا اور ازهاري كو وزير اعظم بنانا

۲۶/ دی :  شاہ کی فیملی اور دوستوں کا فرار کرنا۔

۷/ بہمن :  امام خميني كی ايران مي» داخل هونے كي اجازت نه ملنے كي وجه سے تہران یونیورسٹی میں علماء کا دھرنا۔

                        اسلامی ثقافت و روابط سینٹر


متعلقہ تحریریں:

 تاریخ ایران

ایران کا محل وقوع

 تفریحی مقامات

 مذھبی مقامات