• صارفین کی تعداد :
  • 4385
  • 6/24/2008
  • تاريخ :

مٹن دو پيازہ

مٹن دو پيازہ

 

 

گوشت   ايک کلو
تيل   ايک کپ
پياز  چھ بڑے

دھينا  

تھوڑا سا
دار چيني پسي ھوئي
دہي   ايک کپ
سفيد زيرہ  ايک چائےکا چمچہ
ہري مرچيں چند
بڑي الائچي   ايک چائے کا چمچہ
لہسن  تھوڑا سا
ہلدي پوڈر  آدھا چائے کا چمچہ
سرخ مرچ ايک چائے کا چمچہ

 

ترکيب :

گوشت ميں دہي و ديگر سب مسالحے ڈال کر ہرا دھنيا، ہري مرچيں اور لہسن بھي ايک گھنٹہ رکھا رہنے دوں، پريشر ککر ميں تيل ڈالکر گرم کريں۔

پياز کاٹ کر فرائي کريں، بادامي رنگت اور خستہ ہونے پر نکال کر عليحدہ بھون ليں، پياز نکالنے کے بعد اسي تيل ميں گوشت بمعہ سب مسالحے و دھي ڈال کر بھونيں، خشک ہونے پر ايک کپ گرم پاني ڈال کر پريشر ککر کا ڈھکن بند کرديں۔

تھوڑا سا جو کا پاني ڈال کر ايک چائے کا چمچہ خشخاش اور 1/4 کپ کھوپرا پيش ليں، جب گوشت کا پاني خشک ہوجائے تو پسا ھوا کھوپرا وغيرہ بھونيں، آخري مرحلے ميں تلے ہوئے خستہ پياز شامل کرکے ذرا سا زعفران بھي ڈال ديں، ہلکے ہاتھ سے مکس کرکے ڈش ميں نکاليں اور ڈش کے اطراف ابلے ہوئے انڈے کاٹ کر سجاديں