• صارفین کی تعداد :
  • 4291
  • 9/6/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے   چھٹے دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ لاتَخْذُلْنى فيهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِيَتِكَ وَ لاتَضْرِبْنى بِسِياطِ نَقِمَتِكَ وَ زَحْزِحْنى فيهِ مِنْ مُوْجِباتِ سَخَطِكَ بِمَنِّكَ و اَياديكَ يا مُنْتَهى رَغْبَةِ الرَّاغِبينَ.

 

 

 شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

اے خدا مجھ کو  اس دن معصیت کی وجہ سے رسوا نہ کرنا اور اپنے عذاب کے تازیانہ سے نہ مارنا اور مجھ کو دور نہ کر دینا اپنے غصہ کے موجبات کی وجہ سے اپنے احسان سے اور نعمتوں سے اے شوق و رغبت رکھنے والوں کے انتہا ،  آرزو

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**

 


متعلقہ تحریریں:

6 رمضان کے اہم واقعات