• صارفین کی تعداد :
  • 4018
  • 9/16/2008
  • تاريخ :

سترہویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ اهْدِنى فيهِ لِصالِحِ الاَعْمالِ وَ اقْضِ لى فيهِ الْحَوآئِجَ وَ الامالَ يا مَنْ لايَحْتاجُ اِلَى التَّفْسيرِ وَ السُّؤالِ يا عالِماً بِما فى صُدُورِالْعالَمينَ صَلِّ عَلى مُحَمَدٍ وَ الِهِ الطَّاهِرينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا اس میں میری ہدایت فرما نیک اعمال کے لۓ اور اس میں میری حاجتوں اور امیدوں کو برلا ۔ اے وہ ذات جو تفسیر اور سوال کی محتاج نہیں ہے اے وہ خدا جو مخلوق کے دلوں میں پوشیدہ رازوں کا جاننے والا ہے درود نازل فرما محمد اور ان کی پاکیزہ آل    پر ۔

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

17 رمضان کے اہم واقعات