• صارفین کی تعداد :
  • 4368
  • 12/2/2008
  • تاريخ :

رس ملائی

رس ملائی

اجزا:

پاؤنڈ 1 کلو
رکوٹا چیز ‎(Ricotta cheese 1.5 کپ
چینی ، پسی الائچی  1 چمچی

 

اوون کو 300F (150C)‎ پر گرم کریں۔ رکوٹا کو cheesecloth یا ململ میں ڈال کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ اس کا زیادہ سے زیادہ پانی نکل جائے۔

ترکیب:

ایک برتن میں رکوٹا، چینی اور الائچی کو مکس کریں۔ پھر اس کے ٹکڑے چمچ سے ایک cup cake pan میں ڈال دیں۔ اب اسے اوون میں 20 سے 30 منٹ پکنے دیں یہاں تک کہ رکوٹا کچھ پھول جائے اور سوکھ جائے۔ اگر آپ کو اس کا texture صحیح لگے مگر ابھی اس میں پانی ہو تو اسے اوون سے نکال لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر رکوٹا کو بیکنگ شیٹ پر الٹا لیں اور اس مین سے پانی ڈرین ہونے دیں۔

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

ماہ رمضان کے لۓ مزیدار پکوان

بھنے ہوۓ پیاز(roasted onion)

ثابت مسور کی بریانی

قديم شامي کباب