• صارفین کی تعداد :
  • 2017
  • 11/7/2009
  • تاريخ :

باب نمبر دو کی امتحانی مشق

فارسی

باب نمبر 2 (درس اوّل )

باب نمبر 2 ( درس دوّم )

باب نمبر 2 (درس سوّم )

باب نمبر 2 (درس چہارم )

باب نمبر 2 ( درس پنجم )

باب نمبر 2 ( درس ششم )

س1:- مندرجہ ذيل مفرد كے جمع لكهیے؟ ( 10 نمبر )

 

نمبر شمار مفرد جمع
1 ميوه ---
2 گل ---
3  برگ ---
4  دختر ---
5 مادر ---
6 دانشجو ---
7 مورچه ---
8 مدرسه ---
9  مسجد ---
10 صنعت ---

 

س 2:- فارسي ميں ترجمہ كريں؟ ( 20 نمبر )

نمبر شمار اردو فارسی
1 كتابيں كہاں ہيں؟ ---
2  آج چهٹي ہے ---
3 ہمارے ملك كے شہر ---
4 ايك ہفتہ اور چار دن ---
5  تين عورتيں اور چه مرد ---
6 پہاڑ اور دريا ---
7 باغ ميں پهول اور درخت ہيں- ---
8 ايك استاد اور شاگرد كلاس ميں ہيں- ---
9 يہ كتاب نہيں كاپي ہے- ---
10 دوسرا سبق آسان ہے- ---

 

س3: - مندرجہ ذيل الفاظ كے جملے بنائيں؟ ( 10 نمبر )

نمبر شمار لفظ جملہ
1 بچه ها ----
2 شاگردان ----
3  مساجد ----
4 حقايق ----
5 ستارگان ----

 

س4- مندرجہ ذيل معرفہ كے نكره بنائيں؟ ( 20 نمبر )

نمبر شمار معرفہ    نكره
1  كوه ---
2  دريا ---
3 آهو ---
4 پسرها ---
5 خيابان ----
6 سيني ---
7 دارد ---
8 مادران ---
9  راه ---
10  خانه ها ---

 

س5:- مندرجہ ذيل متن سے اسم معرفہ اور نكره الگ كريں؟ ( 10 نمبر )

كتابي روي ميز بود.احمد كتاب را برداشت و شروع به خواندن كرد.

يك درس كتاب آسان نبود. او از مادرش خواهش كرد كه براي من اين درس را بخوانيد.مادر براي پسر داستاني خواند. داستان درباره گل و بلبل بود. احمد قبلا چنين داستاني نشنيده بود.

اسم معرفہ:

اسم نكره:

س 6:- مندرجہ ذيل اسم معرفہ كے اسم نكره بنا كر خالي جگہ پر كريں؟ ( 10 نمبر )

كتاب- جزيره- خيابان- قلم- مغلم- پرنده- ستاره- درخت- حوض- خودكار

1- ............. روي ميز است.

2- يك .............ديدم.

3- .......... كه خريده بودم گم شد.

4- آسمان پر از ------------ است.

5- ............. روي درخت است

6- ............... كه در كلاس نبود.

7- ..... تميز است.

8- در باغ ............. نبود.

9- ............. پر از آب بود.

10- يك ........... سبز رنگ است.

س7: - اسم معرفہ سے اسم نكره بنانے كے طريقے مثاليں دے كر واضح كريں؟ ( 5 نمبر )

-----------------------------------

س8:- حروف جار سے خالي جگہ پر كريں؟ ( 5 نمبر )

1- من .... ديروز منتظر هستم.

2- او ..... اتاق خوابيده است.

3- كتاب ........ ميز است.

4- گل ...... چمن است.

5- بچه ....... درخت نشسته است.

 

نوٹ : آپ اس مشق کو حل کرنے کے بعد ڈاک کے ذریعے  نیچۓ دیۓ ہوۓ خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران ۔ لاہور کے پتہ پر ارسال کر سکتے ہیں ۔ جو چند دنوں میں تصحیح کرکے آپ کو واپس روانہ کر دی جاۓ گی ۔

آموزش زبان فارسی ( فاصلاتی )

خانہ فرھنگ جمہوری اسلامی ایران  ۔ لاہور

4 ۔ مین گلبرگ روڈ ۔ لاہور

فون نمبر : 5753890۔ 5753891

٭ اگر آپ پاکستان سے باہر مقیم ہیں یا کسی بھی وجہ سے  ڈاک کے ذریعے حل شدہ مشق نہیں بھج سکتے تو آپ ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر آن لائن ارسال کر دیں ۔

Urdu.tebyan.net@gmail.com

 کتاب کا نام : آموزش زبان فارسی مکاتباتی

تدوین کتاب : ثمینہ عارفہ

چاپ و تکثیر : خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ۔ لاہور

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان