• صارفین کی تعداد :
  • 3022
  • 12/28/2008
  • تاريخ :

انسان اور دیوتا

 دیوتا

حکیم اور فلسفی جالینوس سے کسی نے پوچھا کہ ایک فانی دیوتاؤں کا مرتبہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے ؟ حکیم جالینوس نے جواب دیا کہ اگر کوئی اپنی  ذات میں بچوں کی چار عادتیں پیدا کر لے تو وہ دیوتاؤں کا درجہ حاصل کر سکتا ہے ۔

 

1۔ جو شے بھی ملے اسے دوسرے دن  کے لیے بچا کر نہ رکھے ۔

2۔ بچوں کی طرح کھانے سے  بے فکری ۔

3۔ آپس میں لڑنے جھگڑنے کے بعد دل میں بغض و عناد نہ رکھے ۔

4۔ کسی سے تکلیف اٹھانے پر شکوہ نہ کرنے کی نیت ۔

                         

             پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

سمجھداری کی باتیں

 خوبصورت افکار