• صارفین کی تعداد :
  • 3236
  • 10/24/2009
  • تاريخ :

قرآن مجید کے متعلق تھامس کا رلائل کا نظریہ

بسم الله الرحمن الرحیم

قرآن مجید مسلمانوں کی ایک مقدس و دینی کتاب ھے ، پیروان قرآن کے نزدیک جتنا زیادہ قرآن کا احترام ھے اتنا عیسائیوں کے نزدیک انجیل کا احترام قطعاً نھیں ھے۔ قرآن کا حُسن و جمال نکھر کر سامنے اس لئے بھی زیادہ آتا ھے کہ وہ عربی جیسی فصیح زبان میں ھے ۔ یوروپین کے پاس قرآن مجید ھے لیکن اس میں وہ حسن و جمال نھیں ھے اس لئے کہ اس کا ترجمہ عربی زبان میں نھیں ھے ، عربی زبان میں ترجمہ نہ ھونے کی وجہ سے اسکی رونق ماند پڑ گئی ھے ۔

 ( تاریخ ترجمہ قرآن در جھان :ص/۴۰)

 ․․․․․قرآن مجید کے حکیمانہ کلمات جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبان مبارک سے سنے گئے ھیں وہ اس سے کھیں زیادہ کم ھیں جو خود اس عظیم شخصیت کے وجود مقدس میں موجود تھے ۔

 

https://www.ishraaq.net/html/quran


متعلقہ تحریریں:

قرآن کریم مومنوں کے لۓ شفا اور رحمت ہے

قرآن اور اس کے احکام کی توہین کے معنی

قرآن کے بارے میں  ایک ضروری یاد دہانی

قرآن مجید ایک عالمی کتاب ہے

حفظ قرآن کے فوائد

بہترین ثواب