متعلقه تحریریں
  • جديد جنسي اخلاق کے حاميوں کے نظريات
    جديد جنسي اخلاق کے حاميوں کے نظريات
    ہر فرد کي آزادي اس حد تک ضرور محفوظ رہني چاہئے جہاں تک وہ دوسروں کي آزادي ميں مخل نہ ہو
  • ہندومت ميں ازدواج
    ہندومت ميں ازدواج
    ہندومت کے لوگوں ميں شادي کي کئي ايک اقسام بيان کي گئي ہيں۔ آزاد ازدواج، عورت کو خريد لينا، اغوا کر لينا، نامو س کي ہتک کر ديناوغيرہ ۔
  • اپنے آپ سے بے خبری
    اپنے آپ سے بے خبری
    انسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ھیں
  • صارفین کی تعداد :
  • 56818
  • 2/19/2008
  • تاريخ :

ادارہ ثقافت و اطلاعات تبیان کا مختصر تعارف

سازمان تبلیغات اسلامی

       تبیان سازمان تبلیغات اسلامی سے وابستہ ادارہ ھے۔ اس کے قیام کا مقصد اسلامی مطالعہ و تحقیقات کو مؤثر بنانا اور انقلاب اسلامی کی اھمیّت کو اجاگر کرنا ھے ۔ادارہ تبیان کی ویب سائٹ کا افتتاح جولائی 2002ء کو ھوا جو www.tebyan.net  کے پتہ سے اینٹرنیٹ پر دستیاب ھے ۔اس ویب سائٹ کا اصل مقصد مذھبی و دینی تحریروں کو ترویج دینا اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے قارئین سے وابستہ رہنا ھے تاکہ نوجوانوں اور جوانوں کو اپنی طرف راغب کیا جا سکے ۔   

  فارسی زبان میں تبیان کا ایک اھم مقصد ھر عمر کے افراد اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد تک مناسب خدمات اور اطلاعات کی فراہمی  ھے ۔ تبیان کی ویب سائٹ کا افتتاح تو فارسی میں ہوا مگر اب یہ عربی ،انگلش ،اردو، ترکی، روسی، اور  فرانسوی زبان  میں بھی اینٹرنیٹ پر قابل ملاحظہ ھے ۔   

اردو ویب سائٹ کا افتتاح 2003ء میں ہوا جو وقت کے ساتھ ترقی کرتی بہتر شکل میں اب اپنے قارئین کے لئے دستیاب ھے ۔              

قارئین کی تازہ ترین آراء
غلامِ محَمد وانی محمَد محمَد
اچھی ہے
تبیان کا جواب : السلام علیکم !

راۓ دینے کا شکریہ
جمعہ 20 مارچ 2015
Wali Hashami Hashami
بالکل دلچسپ لیکن میرے علاج تو کوی ڈاکٹر بھے نہیں کرسکتے ہیں
تبیان کا جواب : السلام علیکم ! تبیان کی ویب سائٹ پر آنے اور ہمیں اپنی راۓ سے آگاہ کرنے کا شکریہ ۔ خدا آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے ۔ شکریہ
جمعہ 20 فروری 2015
SYED WAJI-UL-HSSAN JAFRI JAFRI JAFRI
Very Good
تبیان کا جواب : السلام علیکم !

راۓ دینے اور تعریف کرنے کا بےحد شکریہ ۔ آئندہ بھی ہم آپ کی قیمتی آراۓ کے منتظر رہیں گے ۔ شکریہ
بدھ 26 مارچ 2014
Amir Naqvi Syed Amir Abbas Shah Naqvi Syed Amir Abbas Shah Naqvi
AOA. Dear Agha I have some questions for the following author please, I need his contact no. or email Adress. Kindly provide me. thanks.


تحریر: سید ارشد حسین موسوی کشمیری
تبیان کا جواب : السلام علیکم !

دیر سے آپ سے رابطہ کرنے پر ہم معذرت خواہ ہیں ۔ اصل میں ان مصنفین کا ہمارے پاس کوئی رابطہ نمبر نہیں ہے ۔ ان کی تحاریر ہمارے پاس مختلف ذرائع سے پہنچتی ہیں ۔ اگر پھر بھی ہم تک ان کا کوئی رابطہ نمبر پہنچتا ہے تو ہم آپ کو ضرور ارسال کر دیں گے ۔ راۓ دینے کا شکریہ
اتوار 5 جنوری 2014
فاروقی عبداللہ فاروقی عبداللہ فاروقی
ماشا اللہ
بہت ہی زبردست کام کیاآپ نے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
میں نے تبیان کو مارک کر لیا ہے ۔ وقتا فوقتا آتا رہوں گا۔
تبیان کا جواب : السلام علیکم !

حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ۔ ہمیں خوشی ہوئی کہ آپ ہماری ویب سائٹ پر تشریف لاۓ اور ہمیں اپنی قیمتی راۓ سے نوازا ۔ آئندہ بھی ہم آپ کو ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور آپ کی آراء کے ہم منتطر رہیں گے ۔ براۓ مہربانی آپ ہمیں ہماری خامیوں سے بھی آگاہ کریں تاکہ ویب سائٹ کو بہتر بنانے میں مدد ملے ۔ شکریہ
ھفتہ 28 دسمبر 2013
رضوی ابرار ابرار
سلام۔میری تبیان کی محترم اور قابل قدر انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مضامین کو رائٹر کے نام کے ہمراہ نقل کریں۔امید ہے کہ برادران ایمانی ہونے کے ناطے آپ میری درخواست کا برا نہیں بناٗیں گے۔
تبیان کا جواب : وعلیکم السلام !

انشاءاللہ آئندہ کوشش کریں گے کہ اس طرح کی کوتاہی نہ ہو ۔ ہمیں اس بارے میں آگاہ کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔
بدھ 6 نومبر 2013
Amir Abbas Shah Naqvi Shah Naqvi
ما شا اللہ بھت جامع ترین انداز میں تمام مضامین شاع کیے جاتے ھیں۔ امام عصر عج آپکی کاوش قبول فرمایں۔ آمین۔
تبیان کا جواب : السلام علیکم !

پہلے تو دیر سے جواب دینے پر ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں اور دوسرا یہ کہ ویب سائٹ کی تعریف کرکے آپ نے ہمارے حوصلے بڑھاۓ ہیں ۔ آئندہ بھی ویب سائٹ پر تشریف لا کر تحاریر کے متعلق ہمیں اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کرتے رہیں ۔ راۓ دینے کا بہت بہت شکریہ
بدھ 15 مئی 2013
شناخت نہیں ہو ئی
ماشااللھ
تبیان کا جواب :

ہماری ویب سائٹ کی تعریف کرنے  پر ہم آپ کے مشکور ہیں ۔ آئندہ بھی ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ راۓ  دینے کا شکریہ 
جمعہ 9 دسمبر 2011
M Mussa
agar har koyi is paygam pa ammal kar to samaj lo us na allah ko paa laya
تبیان کا جواب :

 اللہ کرے ایسا ہی ہو ۔۔ ہم کوشش کریں گے کہ اس پیغام کو عام کرتے رہیں ۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں ۔ راۓ دینے کا بےحد زیادہ شکریہ 
سوموار 5 دسمبر 2011
ali raza bukhari bukhari
very good website . i love this website . keep it up .May God bless u .
تبیان کا جواب : آپ ہمارے لیۓ دعا کرتے رہیں ہم کوشش کریں گے کہ ویب سائٹ کے معیار کو قائم رکھتے ہوۓ اس میں مزید بہتری لائیں ۔ ہماری تعریف کرنے اور راۓ دینے پر ہم آپ کے بےحد مشکور ہیں ۔
بدھ 19 جنوری 2011
hasan reza reza
very very good and informative website . i really like this nice site . may God bless you people . keep it up .
تبیان کا جواب : Thanks for commenting about our website . PLZ always remember our team in your prayers . Inshallah we will try our best to make this website more update according to current needs . thanks again
جمعہ 31 دسمبر 2010
عبدالمناف غِلزئی غِلزئی
اللہ کریم آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے، آپ کی ان کوششوں کو روزِ جزا، باعّثِ حصولِ شفاعتِ معصومین علیہم السلام قرار دے
تبیان کا جواب : آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ خدا ہمیں بہتر کام کرنے کی توفیق اور طاقت دے ۔ ہم بھی کوشش کریں گے کہ زیادہ محنت ، دلجوئی اور یکسوئی کے ساتھ کام کریں ۔ آئںدہ بھی آپ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے نوازتے رہیں ۔ آپ کا بہت شکریہ
ھفتہ 2 اکتوبر 2010
Dr. abid kanju kanju
very good site
تبیان کا جواب : آپ نے ہماری ویب سائٹ کو پسند کیا اور ہمیں اپنی قیمتی راۓ سے آگاہ کیا ، ہم آپ کے ممنون ہیں ۔ ہم کوشش کریں گے کہ ویب سائٹ کے لیۓ مزید بہتر انداز میں کام کریں تاکہ آپ قارئین کے لیۓ بہتر اور معلوماتی مواد مہیا کر سکیں ۔ راۓ دینے کا بےحد شکریہ
منگل 7 ستمبر 2010
Tahir Mahmood alvi alvi
Exellent
تبیان کا جواب : آپ ہماری ویب سائٹ پر تشریف لاۓ اور تحریر کے متعلق آپ نے اپنی راۓ دی ، آپ کا بے حد شکریہ
ھفتہ 1 اگست 2009
شناخت نہیں ہو ئی
very very good website . carry on
تبیان کا جواب : آپ نے ہماری ویب سائٹ کو پسند کیا ہمیں اس بات کی خوشی ہے ۔ ہم کوشش کریں گے کہ ہم اپنی ویب سائٹ کو مزید بہتر انداز میں قارئین کی خدمت میں پیش کریں ۔
ھفتہ 21 مارچ 2009
شناخت نہیں ہو ئی
app ka yah ka bohat acha hai
تبیان کا جواب : آپ نے ہماری ویب سائٹ کو پسند کیا ہمیں اس کی خوشی ہے۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ شکریہ
سوموار 23 فروری 2009
barkat ali panahian panahian
its very good site i like it i m
تبیان کا جواب : آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری ویب سائٹ کو پسند کیا ۔ یہ چیز ہمیں مزید حوصلہ دے گی کہ ہم اور اچھے طریقے سے کام کریں ۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں ۔ شکریہ
جمعہ 9 جنوری 2009
waqar hussain shaad
nice work for yangs
تبیان کا جواب : راۓ دینے کا شکریہ ۔ ہم آئںدہ بھی کوشش کریں گے کہ بہتر طریقے سے کام کریں ۔
ھفتہ 12 اپریل 2008