• صارفین کی تعداد :
  • 5112
  • 2/9/2011
  • تاريخ :

چارلی چیپلن کا اپنی بیٹی گیرالڈن  کے نام ایک خط (حصّہ سوّم)

چارلی چیپلن

میں مروں گا اور تو رہے گی. میری امید ہے تو  کبهی غربت میں مت  رہے. اس خط کے ساته تیرے لئے ایک خالی چیک بهیجا ہے. جو کچھ چاہتی ہے لکهو اور لو. لیکن ہمیشہ جب دو فرانک خرچ کرتی ہو  اپنے آپ کو بتاؤ تیسرا سکہ میرا نہیں ایک گمنام اور ضرورتمند مرد کے لئے ہے.

میں لمبے عرصے کے لئے سرکس میں رہا ہوں. ہمیشہ رسی پر چلنے والے لٹوں کے لئے مضطرب تها. اس واقعیت کو تجه سے کہتا ہوں لوگ مستحکم زمین پر چلتے ہیں اور لٹنا مستحکم رسی پر . لیکں عام لوگ زیاده تر گر جاتے ہیں. اگر کوئی رات سب سے مہنگے ہیرے نے تجهے دهوکا دیا. اس رات، ہیرا، تیرا نامستحکم رسی ہے. اگر کوئی دن شہزادے کے خوبصورت چہرے نے تجهے دهوکا دیا. تو اناڑی  نہیں ہے جو گرجاؤ. چمک دمک سے ہمت نہ ہارو. کیونکہ اس دنیا میں سب سے بڑا ہیرا، سورج ہے  ۔ یہ ہیرا سارے لوگوں کی گردنوں پر چمکتا ہے.

لیکن اگر سورج سے ہمت ہاری اس سے متفق ہوجاؤ. تیری ماں کو کہا ، اس بارے میں تیرے لئے کوئی خط لکهے. وه عشق کومجه سے بہتر جانتی ہے. تیرا کام بہت مشکل ہے. اسٹیج پر تیرے جسم کو صرف ایک دبلا ریشم پہنتا ہے. فن کے لئے اسٹیج پر ننگی جا سکتی ہے. اور پہلے سے چهپا واپس آئے. لیکن اس دنیا میں آدمی اس لائق نہیں کہ لڑکیاں حتی اپنے پاؤں کے ناجنوں کو لوٹ جائیں.

میں بوڑها ہوں اور میری باتیں مضحکہ خیز ہیں.

جانتا ہوں باپ بچوں کے درمیان لڑائی رہتی ہے. مجه سے لڑو. میں تابع بچوں کو پسند نہیں کرتا ہوں.

میرے آنسو خط کو گیلا کر رہے ہیں. آج رات، نوئل کی رات ہے. معجزه کی رات ہے. مجهے امید ہے کوئی معجزه پیش آئے. اور تو میری ساری باتیں تیری سمجه میں آئیں.

جرالدین دیر یا زود ناچ کے کپڑے بدلے میں جائے. ماتمی لباس پہنا چاہیئے. یہاں تک نہ آؤ. تکلیف نہ کرو. تو کبهی کبهی اپنے آپ کو آئینہ میں دیکهو. وہاں مجهے دیکهو گی.

میرا خون تیری رگوں میں ہے.

صرف اسے چاہتا ہوں اس وقت جو خون میری رگوں میں سوکھ  گیا تو مجهے بهول نہ جائے. اپنے باپ کو.

میں نے کوشش کی کسی مقام تک پہنچوں. تو بهی کوشش کر.

سوئیس. انیس سو چوسٹه

ترجم : آنا حمیدی


متعلقہ تحریریں:

اچھے گھر کا پر سکون ماحول

انسان مشين تو نہيں ہے !

زندگي کي کڑي دھوپ ميں ايک ٹھنڈي چھاوں

خوشحال گھرانہ اور مطمئن افراد

اچھے خانداني نظام ميں ثقافت کي منتقلي کي آساني