• صارفین کی تعداد :
  • 4547
  • 4/4/2011
  • تاريخ :

وئیل برگرز

وئیل برگرز

اشیاء:

 

زیتون کا تیل ایک چائے والا چمچ
 باریک چورا شده ہری یا لال شملہ مرچ 3/2 کپ
باریک چورا شده پیاز 2/1کپ
  انڈا

ایک عدد

خشک بریڈ کرامز دو کهانے والے چمچ
نمک ایک چائے والے چمچ
قیمہ شده وئیل آدها کلو

 

ترکیب:

ایک پین میں تیل گرم کرکے شملہ مرچیں اور پیازفرائی کرلیں. جب نرم ہوجاویں تو ٹهنڈا ہونے دیں. ایک پیالے میں انڈا پهینٹ لیں، اس میں شملہ مرچ والا آمیزه، نمک، ہرا دهنیا، بریڈکرامز اور قیمہ ڈال کر خوب اچهی طرح مکس کریں. اس آمیزے سے چار عدد برگرز2/1 موٹائی میں بنالیں. ان کو GRILL پر رکه کوئلوں پر سینک لیں یا چولہے گے اوپر توا رکه کر اس پر ہلکا سا چکنا لگا کر پکالیں . ٹماٹر، پودینہ اور کهیرے کے کچور (salsa) کے ساته پیش کریں.

فی کس ایک برگز بمعہ کچور 4/1 میں 220 حرارے ہوں گے.

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

جرمن سوپ

پنیر چاول

پیاز کا دولما

بینگن کا رائتہ

ناریل کی برفی