يادي از آفتاب ( حصّہ دوّم )
فارسي : روزي يکي از ھمراھان از امام سوال کرد حيف نيست براي خاطر دوستان و پذيرائي از آنان زيارت و دعا را مختصر مي کنيد - امام در جواب فرمودند من ثواب اين کار را از آن زيارت و دعا کمتر نمي دانم -
اردو : ايک دن امام کے ساتھيوں ميں سے ايک نے سوال کيا ، کيا يہ افسوس کي بات نہيں کہ آپ دوستوں کي تواضح کے ليۓ اپني زيارت اور دعا کو مختصر کر ديتے ہيں - امام نے جواب ميں فرمايا ، ميں اس کام کے ثواب کو زيارت اور دعا سے کمتر نہيں سمجھتا -
* مندرجہ ذيل الفاظ کو زباني ياد کريں -
مراجعت --------- واپس آنا
بنام ------------ مشہور
چند تن ----------- کچھ لوگ
حوزہ علميہ ----------- ديني علوم کا مدرسہ
توقف --------- ٹھہرنا
اجارہ ----------- کرايہ
برگشتن ----------- واپس آنا
دستہ جمعي ---------- گروہ کي صورت ميں
حياط ------------- صحن
آن گاہ ---------- اس وقت
حيف ------------ افسوس
تمرين
سوال نمبر 1 : خالي جگہوں کو پر کريں -
1- حضرت امام خميني رح يکي از ---------- ايران ھستند -
2- ما امسال براي زيارت ------------- بہ مشھد مي رويم -
3- بچہ ھا در حياط ------------ مي کنند -
4- آنھا با --------- و ----------- از ما پذيرائي کردند -
سوال نمبر 2- مندرجہ ذيل سوالات کے جوابات تحرير کريں -
1- انقلاب اسلامي ايران در چہ تاريخي بہ پيروزي رسيد ؟
2-امام خميني رہ در کجا تدريس مي کردند ؟
3-رھبر انقلاب اسلامي ايران کيست ؟
4-امام خميني رہ براي دوستان خود چہ کارھايي انجام مي دادند ؟
5-امام خميني رہ در جواب سوال دوست خود چہ فرمودند ؟
6- مسلمانان چرا بہ مشھد مي روند ؟
7- حضرت امام خميني ( رح ) را در چند جملہ معرفي کنيد ؟
سوال نمبر 4 : مندرجہ ذيل جملوں کو حروف اضافہ کےساتھ مکمل کريں -
در ، با ، از ، روي ، بہ
1- من ----------- دوستم براي خريد بيرون رفتم -
2- کتاب سلمان ----------- کيف بود -
3-پرندہ ---------- درخت نشستہ بود -
4- ميوہ ------- درخت بہ زمين افتاد -
5-معلم ----------- شاگرد دفتر داد -
پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحريريں:
ي وحدت ، ي وصفي ، ي نسبي ، ي مصدري