صفت فاعلي و صفت مفعولي و صفت نسبي ( حصّہ دوّم )
صفت نسبي :
کسي جگہ ياچيز کے ساتھ نسبت دي جاۓ صفت نسبي کہلاتي ہے -
مثلا پاکستاني ، شيرازي ، لبناني وغيرہ
بنانے کا طريقہ :
1- کسي جگہ کے آخر ميں " ي " لگانے سے
ايران : ايراني ، لاہور : لاہوري
2- کسي اسم کے آخر ميں " ين " کا اضافہ کرنے سے
نمک : نمکين ، سفال : سفالين
3- کسي اسم کے آخر ميں " ينہ " کا اضافہ کرنے سے
پشم : پشمينہ ، سيمين : سيمينہ
4- کسي اسم کے آخر ميں " انہ " کا اضافہ کرنے سے
زن : زنانہ ، سال : سالانہ
5- کسي اسم کے آخر ميں " ہ " کا اضافہ کرنے سے
چند روز : چند روزہ ، يک : يکہ
6- کسي اسم کے آخر ميں " گان " کا اضافہ کرنے سے
گرو : گروگان ، ہمسايہ : ہمسايگان
7- کسي عدد کے آخر ميں " گانہ " کا اضافہ کرنے سے
دو : دوگانہ ، ھفت : ھفتگانہ
8- کسي اسم کے آخر ميں " چي " کا اضافہ کرنے سے
پست : پستچي ، تماشا : تماشاچي
پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان