آلو انڈے کا قورمہ
اجزاء:
بے بي پوٹيٹوز | دو سو پچاس گرام |
دہي | ايک کپ |
نمک | ايک چائے کا چمچ |
لال مرچ | دو چائے کے چمچ (پسي ہوئي) |
دھنيا | دو چائے کے چمچ (پسا ہوا) |
گرم مصالحہ | آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا) |
ہلدي | ايک چوتھائي چائے کا چمچ |
ادرک لہسن کا پيسٹ | ايک چائے کا چمچ |
جاوتري | ايک چوتھائي چائے کا چمچ |
جائفل | ايک چوتھائي چائے کا چمچ |
کيوڑا | ايک چائے کا چمچ |
تيل | آدھا کپ |
انڈے | چھ عدد (اُبلے ہوئے) |
ادرک | گارنشنگ کے لئے (کٹي ہوئے) |
ہرے دھنيے کے پتے | گارنشنگ کے لئے |
بے بي پوٹيٹوز کو چھيل کر اُبال ليں- | - |
ترکیب:
ايک پيالے ميں دہي، نمک، لال مرچ، دھنيا، گرم مصالحہ، ہلدي، ادرک لہسن کا پيسٹ، جائفل اور جاوتري کے ساتھ اچھي طرح پھينٹ ليں-
پھر ايک پين ميں تيل گرم کرکے اس ميں دہي کا مکسچر اور ايک چوتھائي کپ پاني ڈال کر اچھي طرح فرائي کرليں-
اب اس ميں گريوي کے ليے ايک کپ پاني ڈاليں اور پکنے ديں-
جب اس ميں اُبال آنے لگے تو اس ميں اُبلے آلو اور انڈے شامل کرديں اور اتنا پکائيں کہ گريوي گاڑھي ہو جائے-
آخر ميں کيوڑا ڈال کر ادرک اور ہرے دھنيے کے پتوں کے ساتھ گارنش کر ديں-
کهانا پکانا ڈاٹ کام
پيشکش: شعبہ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحريريں:
حيدرآبادي دہي کي کڑھي