• صارفین کی تعداد :
  • 3399
  • 1/16/2008
  • تاريخ :

بائیس جمادی الثانی

 

طبیعت

22 جمادی الثانی سنہ 391 ھ ق کو چوتھی صدی ہجری قمری کے مسلمان شاعر ابن حجاج نے بغداد میں وفات پائی ۔ابن حجاج نوجوانی سے ہی شعر و شاعری کی طرف مائل ہوئے اوراس دور کے مشہور شاعر مہلبی کی صحبت اختیار کی ۔ابن حجاج کی جملہ تخلیقات میں ان کے دیوان کا نام خاص طور سے لیا جاسکتا ہے ،جو دس جلدوں پر مشتمل ہے ۔اس دیوان کا ایک نسخہ، بغداد کے کتب خانے میں جبکہ اس کے کچھ حصے دنیا کے مختلف ممالک میں محفوظ ہیں ۔