• انتظار
    • سارے كے سارے مسلمان ایك ایسے مصلح كے انتظار میں زندگی كے رات دن گذارے رھے ھیں جس كی خصوصیات یہ ھیں:۔
    • توحید ذاتی
    • توحید کے کچھ درجات اور مراتب ہیں جیسا کہ توحید کے مقابلے میں شرک کے بھی درجات اور مراتب ہیں۔
    • شیعوں کا عقیدہٴ عدل الٰھی
    • شیعہ عقیدہ رکھتے ھیں کہ خدا عادل اور حکیم ھے ، اور اس نے عدل و حکمت سے خلق کیا، چاھے وہ انسان ھو یا حیوان، جماد ات ھوں یا نباتات، زمین ھو یا آسمان، اس نے کوئی شے عبث خلق نھیں کی ھے
    • خداشناسی (دوسرا سبق)
    • ایک دن احمد بچوں کے ساتھ گھر میں کھیل رہا تھا ۔ اس کی ماں نے کہا بیٹا احمد! ہوشیار ! حوض کے نزدیک نہ جانا ڈرتی ہوں کہ تم حوض میں نہ گرپڑو کیا تم نے ہمساۓ کے لڑکے حسن کو نہیں دیکھا تھا کہ وہ حوض میں گر کر مر گیا تھا ؟
    • اصالتِ روح (حصّہ چهارم)
    • اس مقالے میں اشاروں پر اكتفا كرتے ہوئے محض اتنا كہا جا سكتا ہے كہ صدرالمتاٴلھین نے جو مسائل وجوہ میں عظیم تبدیلی لانے والے مفكرین و فلاسفہ كے گروہ میں قد آور شخصیت كے مالك ہیں۔
    • منتظِر اور منتظَر
    • امام مہدی علیہ السلام اللہ کے اذن کا انتظار کررہے ہیں تا کہ پردہ غیبت سے باہر نکلیں اور کسی بھی حجاب و نقاب کے بغیر ظلمتوں سے بھرپور دنیا کے باسیوں کو اپنے جمال کے خورشید مہر فرما کی زیارت کرادیں۔
    • فرقہٴ امامیہ جعفریہ
    • عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کا ایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ھوئی تھی
    • صحیفہ مہدیہ
    • سب سے ضروری اور اہم ترین دعا جس کو غیبت کے زمانہ میں لوگوں کو کرنا چاہئے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا ہے
    • تعجیل فرج کے لئے محفل دعا قائم کرنا
    • جس طرح ممکن ہو انسان آنحضرت (عج)کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کرے تنہا دعا کرے، یاکئی لوگ اکٹھا ہو کر دعا کریں اور بزم دعا قائم کرکے آنحضرت (عج)کی یاد کو تازہ کریں
    • مرحوم حاج شیخ حسن علی اصفہانی کا ایک اہم تجربہ
    • اس وقت چون کہ مرحوم شیخ حسن علی اصفہانی کا تذکرہ آگیا ہے اس لئے موقع کی مناسبت سے ایک اہم واقعہ آپ کے لئے نقل کریں گے ،آپ بچپن سے ہی عبادت و ریاضت میں مشغول رہتے تھے اور آپ نے بلند مقاصد تک رسائی کے لئے غیر معمولی اور حوصلہ شکن زحمتیں برداشت فرمائیں ۔
    • مرحوم حاجی شیخ رجب علی خیاط کی ایک نصیحت
    • اس وقت جبکہ آپ آنحضرت کی مظلومیت اور غربت سے آگاہ ہوگئے تو بہتر ہے اس اہم واقعہ پر توجہ فرمائیں: مرحوم شرفی جو امام زمانہ (عج)کے ظہور کے منتظر رہنے والوں میں تھے ان کا بیان ہے جب میں تبلیغ کیلئے مشہد مقدس سے دوسرے شہرجایا کرتا تھا
    • اصالتِ روح (حصّہ دوّم)
    • سو فی صدی یہ نظریہ دوئیكا نظریہ ہے، اس لئے كہ روح اور بدن كو ایك دوسرے سے علیحدہ دو جوہر اور ان كے باہمی تعلق كو عرضی و اعتباری مانتا ہے
    • اصالتِ روح
    • بہت سے موضوعات كی خوش نصیبی یہ ہے كہ علماء اور دانشور وں كی محفلوں میں زیر بحث آتے ہیں مگر عوام اسے چھوتے بھی نہیں دنیا كے زیر بحث موضوعات میں كچھ ایسے دل كش و خوش نصیب موضوع ہیں
    • عالم کی سب سے مظلوم ہستی
    • افسوس ہے کہ آج بھی بہت سی مذہبی مجالس میں امام زمانہ (عج)کی یاد اور ان کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا سے غفلت ہوتی ہے اگر ہمیں معلوم ہو کہ ابھی تک کس درجہ حضرت سے غافل رہے ہیں
    • انسانی زندگی پر معاد کے آثار و فوائد ( حصّہ ششم )
    • اسلام نے اس بات پر بہت زور دیا ھے کہ جب انسان اس دنیا سے چلا جاتا ھے، تو اس کو کوئی چیز فائدہ نھیں پہنچا سکتی مگر یہ کہ نیک اولاد اور سنت حسنہ جس پر اس کی موت کے بعد عمل ھوتا ھے اور انسان کے عمل صالح اور دوسروں کے ساتھ نیکی اور احسان۔
    • انسانی زندگی پر قیامت کا اثر ( حصّہ اوّل )
    • بے شک اللہ اور روز قیامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے انسان اپنے آپ کوتیار اور محفوظ رکھتا ھے، کیونکہ یہ عقیدہ انسانی نفس میں ایک ایسی طاقت بخشتا ھے جو خواہشات نفسانی کا مقابلہ کرتی ھے
    • انسانی زندگی پر معاد کے آثارو فوائد
    • قارئین کرام ! یہ بات ظاہر ھے کہ انسانی ہدایت و راہنمائی کی ضرورت کے پیش نظر بعثت انبیاء ضروری ھے اور یہ اسی صورت میں کارساز ھوسکتی ھے کہ جب اس ہدایت کو نافذ کرنے والی ایک بہترین قدرت ان کے پاس ھو
    • قادر متعال کا وجود
    • ہمارا عقیدہ ہے کہ خدا پوری کائنات کا خالق ہے وہی رب ہے جس نے زمین و آسمان کو پیدا کیا اور اس پر موجود تمام چیزوں کو وہی کنٹرول کرنے والا ہے ۔ اس کی بڑائی ، علم اور قدرت کے آثار کائنات کی تمام موجودات کی جبیں پر نمایاں اور واضح ہیں ۔
    • عقیدہ معاد کے آثار
    • عقیدہ معاد پر مرتب ھونے والے آثار کو بیان کرنے سے پہلے ھم یہ بیان کرنا ضروری سمجھتے ھیں کہ خداوندعالم نے یوم آخرت پر عقیدہ رکھنا ھمارے اوپر فرض نھیں کیا ھے،
    • تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ
    • کسی بھی مذہب کی شناخت کیلئے اس مذہب کے بانی کی راہنمائی، اس مذہب کی سب سے بڑی شناخت ہے۔ اس بناء پر ہر مذہب کے پیرو کار ان تعلیمات کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو اس مذہب کے بانی کی طرف سے براہ راست دی جاتی ہیں۔
    • اسلام کا نظام عدل
    • دنیا کے معاشرتی نظام چلانے اور انسانوں کو مہذب بنانے کے لیۓ قوانین کی ضرورت پڑتی ہے ۔
    • عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق (حصہ سوم )
    • کسی دوسرے انسان کےحقوق کو عزت کی نگاہ سےدیکھنےکا مطلب یہ ہےکہ اس کی قدر و قیمت اس کےانسانی اوصاف کی بناء پر ہونی چاہیے نہ کہ اس کی شخصیت کی بناء پر ، اس میں ظاہری حد بندیوں، اختلافات اور نظریاتی کشمکش کی عمل داری نہیں ہونی چاہئے۔
    • عقیدۂ توحید
    • توحید ہے بندے کا یہ جاننا، ماننا، اس کو دِل میں بٹھائے رکھنا اور اس پر یقین اور ایمان پانا کہ اس کا رب منفرد ترین ہے
    • نبوت و امامت باہم ہیں
    • متواتراحادیث اور اسلام کی قطعی تاریخ صاف گواہی دیتی ہیں کہ نبوت اور امامت دونوں کا اعلان ایک ہی دن ہوا اور جس روز پیغمبراکرم (ص)خدا کی طرف سے اپنے خاندان والوں کے درمیان اپنی رسالت کا اعلان کرنے پر مامور ہوئے تھے
    • پیغمبر (ص) امامت کو الٰہی منصب سمجھتے ہیںz
    • اس میں کوئی کلام نہیں ہے کہ امت کی رہبری کا مسئلہ مسلمان معاشرہ کے لئے اساسی اور حیاتی حیثیت رکھتا ہے۔ چنانچہ اسی مسئلہ پر اختلاف پیدا ہوا اور اس نے امت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے ان کے درمیان گہرا اختلاف پیدا کردیا
    • اھل بیت سے محبت ایمان کامل کا تقاضا ہے
    • حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص ہمارے اہل بیت (علیھم السلام) کے ساتھ بغض رکھے گا تو الله تعالیٰ اسے یہودی اٹھائے گا پوچھا گیا
    • امامت کے سلسلہ میں دو نظریئے
    • خلافت ،علمائے اہل سنت کی نظر میں ،ایک ایسا اجتماعی و سماجی عہدہ و منصب ہے جس کے لئے اس سے مخصوص مقاصد کی لیاقت و شائستگی کے علاوہ کوئی اور شرط نہیں ہے
    • رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
    • قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے