• صارفین کی تعداد :
  • 2614
  • 6/15/2011
  • تاريخ :

 اے مسلمانو! رہبر عظيم کے بيانات پر بھر پور توجہ رکھو

شہيد

 اے مسلمانو! رہبر عظيم کے بيانات پر بھر پور توجہ رکھو ، آپ کي ہر ہر بات کو غور سے سنو اس لئے کہ ان کي باتيں اسلام اور شہيدوں کي باتيں ہيں۔

 ( حسن رمضاني باغي )

 ميں تمہيں امام کي جان کي قسم ديتا ہوں جب تک تمہارے جسم ميں طاقت ہے اور تمہاري رگوں ميں خون دوڑ رہا ہے امام کو نہ چھوڑنا ،امام کي پيٹھ کو خالي نہ کرنا ، کيونکہ اگر امام چلے گئے تو اسلام چلا جائے گا شہيدوں کے خون کو پامال نہ ہونے دو نماز ميں اور دوسرے مواقع پر اما م کو فراموش نہ کرو اور ان کے لئے دعا کرتے رہو ۔

 ( ابو الفضل زماني )

ہمارے خون کو پامال نہ کرو قدس کے آزادہونے تک ہر حال ميں رہبر کے پيرو رہو خيال رہے کہ تم سے کوئي چھوٹا سا بھي غلط کام سرزد نہ ہونے پائے اور کوئي معمولي سي بھي غلطي تمہاري زبان سے نہ نکلنے پائے ۔

( سيد کمال خالقي )

  امام کے پيچھے پيچھے چلنا اگر امام سے آگے چلنے کي کوشش کروگے تو لغزش کا شکار ہوجائو گے اور اگر پيچھے رہ گئے تو ہلاک ہوجائو گے لہ?ذا امام کے پيچھے پيچھے چلتے رہنا اور ان کے فرامين اور نصيحتوں پر عمل کرتے رہنا ?ميںتم سے گزارش کرتا ہوں کہ امام کي خود سازي کے سلسلہ ميں وصيتوں پر عمل کرتے رہنا ۔

 ( پرويز (محمد ) درگاھي خانقاہ )

 اگر کوئي چاہتا ہے کہ ہمار اخون پامال نہ ہونے پائے قرآن اور انقلاب اسلامي کے راستے پر چلے اگر (شہيدوں ) کے گھر والے چاہتے ہيں کہ شہيدوں کي روحيں خوش ہوں تو خميني کے راستے پر چليں ، اس حساس موقع پر انقلاب کے خلاف ايک حرف توپ کے گولے سے زيادہ خطرناک ہے۔

 (حسن خندان مہربان )

بشکريہ : نويد شاہد


متعلقہ تحريريں :

لوگو! خدا کي اس نعمت ( امام خميني) پر خدا کا شکريہ ادا کرو

امام کي الہي آواز پر لبيک کہو

اس انقلاب اور امام کي قدر جانو

امامت اور ولايت کے محور کے گرد جمع ہوجاؤ

اس پير حجاران (امام خميني) اور عزيز رہبر کو تنہا نہ چھوڑدينا