• صارفین کی تعداد :
  • 3073
  • 12/6/2010
  • تاريخ :

فقط قرآن اور ائمہ علیہم السلام کے فرمان اور اقوال کو اپنا نصب العین بنائیے۔

شہید

فقط قرآن اور ائمہ علیہم السلام کے فرمان اور اقوال کو اپنا نصب العین بنائیے۔

 شہید کرم علی صغری

پیارے بھائی! دین و اسلام کے دشمنوں کو کبھی خوش ہونے نہ دینا۔

شہید نجف شجاعی

لوگو سنو! کیا خدا خود اس بات کا دعوی نہیں کررہا ہے کہ ہم خود قرآن کے ضامن اور محافظ ہیں۔

 شہید غلام نامنی

امید ہے آپ قرآن کریم سے جڑے رہیں گے۔ (وہی قرآن) جو انسان کی نشو و نما کرنے والے ایک دین کی تعلیم دیتا ہے اور جو اعلی روحانی اور ایک قدرتمند انسان کی معنوی تکمیل کا مکتب ہے۔

 شہید حسین ناصری

لوگو! اس امید کے ساتھ کہ ہم خداوند تعالی کی حاکمیت اور قرآن کو تمام دنیا میں پھیلائیں گے۔

شہید احمد دل آرا

بشکریہ : نويد شاہد


متعلقہ تحریریں :

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں ( حصّہ چهارم)

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں ( حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال  ( حصّہ سوّم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)

بلا تحقيق کچھ مت بولو

پاک صاف دل تو اللہ کا گھر ہے