• صارفین کی تعداد :
  • 2914
  • 12/14/2010
  • تاريخ :

ہر سچے مسلمان کو پہلے اپنی آسمانی کتاب قرآن مجید پر عمل پیرا ہونا چاہیے

شہید

اے خدا! سب سے پہلے مجھے ایسی زبان عطا کر، جس سے میں تیری بے انتہا نعمتوں کا شکر ادا کرسکوں۔ بار الہا! میں رات کے اس سناٹے میں قبلہ رو ہوکر تیری آسمانی کتاب قرآن مجید کے پاس انتہائی خضوع و خشوع کی حالت میں باوضو ہوکر یہ چند الفاظ سپرد قلم کررہا ہوں (ہر چند اس کام میں خود کو انتہائی کمزور اور ناتواں محسوس کررہا ہوں)۔ اے خدا! میری مدد کر اور مجھے اپنے نفس کا لقمہ بننے سے بچا۔

شہید مسعود اکبری

قرآن کی تلاوت کرنا مت بھولنا۔

شہید محمد حسین کریم پور احمدی

ہمارے امام نے ہمیں قرآن پر عمل کرنے کا طریقہ سکھایا ہے۔

شہید سید مہدی رضوی

ہمیں قرآن سے صحیح استفادے نے جنگ اور جہاد کے معنی سے آشنا کیا ہے۔

 شہید سید مہدی رضوی

ہر سچے مسلمان کو پہلے اپنی آسمانی کتاب قرآن مجید پر عمل پیرا ہونا چاہیے۔ اس کے بعد اپنے دیگر کاموں کی طرف توجہ دینی چاہیے۔

شہید صفر علی رضایی

 

بشکریہ : نويد شاہد


متعلقہ تحریریں :

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال  ( حصّہ سوّم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں (دوسرا حصّہ )

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں (تیسرا حصّہ )

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں ( حصّہ چهارم)

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں ( حصّہ پنجم )