• صارفین کی تعداد :
  • 799
  • 4/11/2013
  • تاريخ :

18 اپريل کو ايران اپنے جديد ترين فوجي ساز و سامان کي نمائش کرے گا

18 اپريل کو ايران اپنے جديد ترين فوجي ساز و سامان کي نمائش کرے گا

اسلامي جمہوريہ ايران کي بري فوج کے کمانڈر احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ اٹھارہ اپريل کو يوم مسلح افواج کے موقع پر ايراني فوج کے جديد ترين ساز و سامان اور آلات کي نمائش کي جائے گي-

ابنا: اسلامي جمہوريہ ايران کي بري فوج کے کمانڈر احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ اٹھارہ اپريل کو يوم مسلح افواج کے موقع پر ايراني فوج کے جديد ترين ساز و سامان اور آلات کي نمائش کي جائے گي-

اطلاعات کے مطابق بريگيڈير جنرل احمد رضا پوردستان نے نامہ نگاروں سے بات چيت ميں اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ مسلح افواج وطن کا دفاع کرنے کے ليے مکمل طور پر تيار ہيں کہا کہ سياسي و اقتصادي جہاد کے سال ميں ايران کي مسلح افواج اقتصادي جہاد کے ميدان ميں ملک کي تعميرنو ميں اہم کردار ادا کر سکتي ہيں اور سياسي جہاد کے ميدان ميں بھي مسلح افواج قوم کے ساتھ انتخابات ميں شرکت کريں گي-