• صارفین کی تعداد :
  • 452
  • 5/29/2016
  • تاريخ :

لاريجاني ايران کي دسويں پارليمنٹ کے ايک بار پھر اسپيکر منتخب

مذاکرات کا عمل طولانی ہونا مغرب کے مفاد میں نہیں ہوسکتا

 ڈاکٹر علي لاريجاني 173 آراء حاصل کرکے اسلامي جمہوريہ ايران کي دسويں پارليمنٹ کے بھي اسپيکر منتخب ہو گئے ہيں ايراني پارليمنٹ کےوہ تيسري بار مسلسل اسپيکر منتخب ہوئے ہيں۔ مہر خبررساں ايجنسي کے نامہ نگار کي رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر علي لاريجاني 173 آراء حاصل کرکے  اسلامي جمہوريہ ايران کي دسويں پارليمنٹ کے بھي اسپيکر منتخب ہو گئے ہيں ايراني پارليمنٹ کےوہ تيسري بار مسلسل اسپيکر منتخب ہوئے ہيں۔ لاريجاني کے حريف محمد رضا عارف کو 103 ووٹ ملے پارليمنٹ کے 282 نمائندوں ميں سے 281 نمائندوں نے ووٹنگ ميں حصہ ليا جن ميں سے 173 نمائندوں نے لاريجاني اور 103 نمائندوں نے محمد رضا عارف کو ووٹ ديا اس طرح اکثريت آراء سے علي لاريجاني ايک بار پھر ايراني پارليمنٹ کے اسپيکر منتخب ہو گئے ہيں وہ اس سے قبل دو بار مسلسل ايراني پارليمنٹ کے اسپييکر رہ چکے ہيں۔