• صارفین کی تعداد :
  • 502
  • 6/10/2016
  • تاريخ :

روس کے وزير دفاع تہران پہنچ گئے

روس کے وزیر دفاع تہران پہنچ گئے


روس کے وزير دفاع سہ فريقي اجلاس ميں شرکت کرنے کے لئے ايران پہنچ گئے ہيں۔
مہر خبررساں ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق روس کے وزير دفاع جنرل سرگئي شويکو سہ فريقي اجلاس ميں شرکت کرنے کے لئے ايران پہنچ گئے ہيں۔ اسلامي جمہوريہ ايران کے دارالحکومت تہران ميں  آج رات ايران، شام اور روس کے وزراء دفاع کا سہ فريقي اجلاس منعقد ہو گا جس ميں دہشت گردي کي روک تھام کے موضوع پر تبادلہ خيال کيا جائے گا۔