• صارفین کی تعداد :
  • 1311
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

عراقی سکیورٹی دستوں نے 20 دہشت گردوں...

 

کره زمین

عراقی سکیورٹی دستوں نے 20 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہےعراقی سکیورٹی دستوں نے امریکی فوجیوں کی مدد سے 20 دہشت گردوں کو پکڑ لیا ہے ان افراد کے متعلق شبہ ہے کہ ان کا تعلق القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے ہے ان افراد کو حبانیہ اور فلوجہ سے گرفتار کیا گیا ہے اس کارروائی کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے