• صارفین کی تعداد :
  • 1224
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

عراق میں تشدد کے واقعات میں 4 عراقی...

 

پرچم عراق

عراق میں تشدد کے واقعات میں 4 عراقی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئےعراق میں تشدد کے تازہ ترین واقعات میں 4 عراقی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئےنامعلوم مسلح افراد نےایک فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرکے 4 عراقی فوجیوں کو ہلاک کر دیاادھراسکندریہ میں بعث پارٹی کے سابق رکن اور اس کے بیٹے کو مسلح افراد نے فائر نگ کر کے ہلاک کر دیا اسکندریہ ہی میں پولیس کو تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو تشد د کر کے ہلاک کیا گیا تھا