• صارفین کی تعداد :
  • 1280
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

امریکہ کی نئی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر بش کوعراق مزید فوج بھیجنے پر خبردار کیا ہے

 

نقشه جهان

امریکی ایوان نمائندگان کی نئی سپیکر نینسی پلوسی نے صدر بش کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ عراق میں امریکی فوج کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں تو انہیں اس اقدام کے حوالے سے کانگریس کو مطمئن کرنا پڑے گا نینسی نے امریکی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریپبلیکن پارٹی نے صدر بش کو کھلی چھٹی دی رکھی ہے اور ان پر کسی قسم کی کوئی نکرانی نہیں ہے تجزیہ کاروں کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کو پورا ادراک ہے کہ کانگریس میں ان کی اکثریت بش انتظامیہ کیعراق میں  ناکام پالیسی کا نتیجہ ہے