• صارفین کی تعداد :
  • 1090
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

عراق میں دہشت گردی کے ایک حملے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

 

پرچم عراق

عراقی دارالحکومت بغداد میں ائرپورٹ جانے والے کارکنوں کی بس پر حملے میں کم سے کم 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں بعض اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہے ہلاک ہونےوالے افراد سبھی شیعہ تھے اس دہشت گرد کارروائی میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں