• صارفین کی تعداد :
  • 1252
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

امریکی فضائیہ نے صومالیہ پر بمباری کی...

 

کره زمین

امریکی فضائیہ نے صومالیہ پر بمباری کی ہے جس میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیںامریکی فضائیہ نے صومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو میں بظاہر القاعدہ کےایکخفیہ ٹھکانے پر کم سےکم دو بار فضائی حملہ کیا ہے اطلاعات کے مطابق پہلے ان ٹھکانوں کی فضائی نگرانی کی گئی اور پھر ان پرگن شپ کے ذریعے جبوتی کے قریب واقع امریکی اڈے سے حملہ کیا گیا یہ حملہ ائر فورس اے سی 130 کے ذریعے کیا گیا جس پر کافی تعداد میں ہتھیار نصب ہوتے ہیں اور یہ اندھیرے میں اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہےصومالی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں واقع ایک گاؤں پر امریکی فضائی حملے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عبوری حکومت کے ترجمان عبدالرحمان دیناری نے اے ایف پی کو بتایا ’علاقے میں بہت سے ہلاک شدگان کی لاشیں پڑی ہیں ہم یہ نہیں جانتے کہ مرنے والے کون ہیں تاہم حملہ کامیاب رہا اطلاعات کے مطابق اس حملے میں کئی بچے اور عورتیں بھی امریکی بربریت کا نشانہ بنی ہیں