• صارفین کی تعداد :
  • 1147
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

جنبلاط کے الزامات بے بنیاد ہیں حزب اللہ...

 

پرچم لبنان

جنبلاط کے الزامات بے بنیاد ہیں حزب اللہ کے شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر حسین رحال نے لبنان کی دروزی سوشلسٹ پارٹی کے رہنما جنبلاط کے حالیہ بیانات کو حزب اللہ کے خلاف بے بنیاد قراردیا ہے انھوں نے کہا کہ جنبلاط کے بے بنیاد الزامات کا کوئی تاریخی مصرف نہیں ہے جنبلاط نے لبنان میں قتل کے بعض واقعات میں حزب اللہ کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا رحال نے کہاکہ جنبلاط کا موقف مکر وفریب پر مبنی ہے کیونکہ اس نے اپنے اظہارات پر کوئی دلیل پیش نہیں کی ہے