• صارفین کی تعداد :
  • 1364
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدر صدام کو تختہ دار پر لٹکا...

 

کره زمین

عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدر صدام کو تختہ دار پر لٹکا دیاگیا ہےسنیچر کی صبح چھ بجے سے کچھ دیر قبل عراق کے ڈکٹیٹر صدر صدام کواس کے کیفر کردار تک پہنچادیا گيا ہےتختہ دار پر لٹگا دیاگیا ہے انہیں عراق کی اعلی عدالت نے دجیل میں 1982 میں148 افراد کی ہلاکت کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی تھی ان افراد کو صدام حسین پر قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد ہلاک کردیا گیا تھا صدام کے ساتھ ان کے سوتیلے بھائی اور انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ برزان التکریتی اورسابق چیف جسٹس کو بھی پھانسی دیدی گئی صدام حسین پر کردوں کے خلاف نسل کشی، جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم جیسے سنگین الزامات بھی تھے اس طرح تاریخ کے ایک خوانخوار اور جنگی مجرم کی فائل بند ہوگئی ہے جس نے عراق ، ایران اور کویت میں ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کو اپنی مجرمانہ پالیسی کا نشانہ بنایا تھا