• صارفین کی تعداد :
  • 1672
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے وزیر انصاف کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے

 

آیت الله خامنه ای

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر انصاف جمال کریمی راد کی رحلت پر ان کے خاندان ، حکومت اور عدلیہ کوایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے اورخداوند متعال کی بارگاہ میں مرحوم کی بخشش اور بلندی درجات کے لئے دعا کی ہے