• صارفین کی تعداد :
  • 1278
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

پاکستان اور ہندوستان نے جوہری تنصیبات کی...

 

کره زمین

پاکستان اور ہندوستان نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا ہےپاکستان اور ہندوستان نے پیر کو نئی دہلی اور اسلام آباد میں نئے سال کے پہلے دن جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا ہےاطلاعات کے مطابق جوہری تنصیبات کی فہرست کا یہ تبادلہ ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کے اس معاہدے کے تحت کیا گیا جو دونوں ممالک نے انیس سو اٹھانوے میں کیا تھا اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک ہر سال یکم جنوری کو ایک دوسرے کو اپنی اپنی جوہری تنصیبات سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان اس قسم کی فہرست کا سب سے پہلا تبادلہ یکم جنوری 1992 میں کیا گیا تھا