• صارفین کی تعداد :
  • 1155
  • 3/20/2008
  • تاريخ :

انڈونیشیا میں لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مِل گیا ہے

کره زمین

انڈونیشیا میں پرواز کے دوران لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اوراس سانحے میں 90 مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ ہے طیارے کا ملبہ جزیرے سولا واسی کے مغرب میں جنگل میں سے ملا ہے حکام کے مطابق طیارے سے اس وقت رابطہ منقطع ہو گیا تھا جب وہ پینتیس ہزار فٹ کی بلندی پر سفر کر رہا تھا اور منزل مقصود سے ایک گھنٹہ کے فاصلے پر تھا وزیر ٹرانسپورٹ ہتا راجسا کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں کہ طیارے کا رابطہ کیسے منقطع ہوا