• صارفین کی تعداد :
  • 1823
  • 2/20/2008
  • تاريخ :

سینیگال نے او آئی سی صدارت سنبھال لی

سینیگال  کا پرچم

 

افریقی ملک سینیگال نے آئندہ تین سال کے لیے او آئی سی کی صدارت سنبھال لی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی کانفرنس تنظیم کے کل کے اجلاس میں سینیگال کے سیاسی امور کے سربراہ شیخ تیدیان گادیو نے او آئی سی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلامی کانفرنس تنظیم کے ستاون ارکان ہیں اور اس کا مرکزی سیکرٹریٹ جدہ میں واقع ہے.

 

متعلقہ تحریریں:

  اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر سخت ردعمل ظاہر کریں