• فطرت اور خدا
    • قرآن مجيد کي مختلف آيتوں سے بخوبي واضح ھو جاتا ھے کہ وجود خدا پر ايمان و يقين، اس کي طرف رغبت اور اس کي پرستش وعبادت کي طرف تمايل، فطري ھے يعني انساني خلقت و فطرت ميں داخل ھے۔
    • سبّ صحابہ
    • جہاں تک صحابہ کے سبّ و شتم اور ان کے خلاف دشنام طرازي کا تعلق ہے تو شيعہ علماء اور اہل دانش نے اس متنازعہ اور حساس مسئلے کي مفصل وضاحتيں کي ہيں اور مسلسل کہتے آئے ہيں
    • مردے ہميں پيغام ديتے ہيں ( حصّہ چہارم )
    • علامہ بزرگ شيخ بھايي ايک دن کسي کو ملنے گے جو اصفہان کے ايک قبرستان ميں واقع ايک حجرہ ميں رہتا تھا ۔ اس عارف نے شيخ بھاء سے کہا : کل ميں نے اس قبرستان ميں ايک عجيب و غريب حادثہ ديکھا اور وہ يہ تھا کہ ۔
    • مردے ہميں پيغام ديتے ہيں ( حصّہ دوّم )
    • جس موضوع نے موت کے اس پديدے کو اس قدر مشکل بناتے ہو۔ اس کي سختيوں ميں اضافہ کر ديا ہے دراصل ايسا ماجرا ہے کہ جس کي بعد اس کي حقيقت سے انکار کرنا ناممکن ہے
    • مردے ہمیں پیغام دیتے ہیں
    • وہ لوگ جو اپنے خوبصورت جسم اور چہرے پر نازاں ہیں ، وہ سن لیں کہ یہ خوبصورت چہرے اور بدن باقی رہنے والے نہیں
    • ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے
    • جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم وتشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی
    • عصر بعثت اور الله پر ایمان و اعتقاد
    • اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمینوں کو کس نے خلق کیا اور کس نے تمھارے لئے شمس وقمر کو مسخر کیا ھے تو وہ کھیں گے کہ الله نے ! تو پھر وہ منحرف کیوں ھو رھے ھیں
    • صفات شيعه ( حصّہ هفتم )
    • ہمارے زمانہ کی کچھ خاص شرطیں ہیں ۔ہم اپنے ملک میں اور دنیا کے اکثر مناطق میں تین مشکلوں سے روبرو ہیں ۔
    • مہدویت
    • نظریہ ”مہدویت“ اوراس کا اسلام سے رابطہ
    • جھان کی پیدائش ایک نظام کے تحت ھے
    • فلسفہ اور حکمت الٰھی میں جن مسائل پر بحث و تحقیق ھوتی ھے ان میں سے ایک بہت ھی اھم بات یہ ھے کہ خداوندعالم نے اس جھان کو کس طرح پیدا کیا ھے ۔
    • صفات شيعه ( حصّہ ششم )
    • امام صادق (ع) فرماتے ہیں کہ ورع و تقویٰ میںسب سے بہتر آل محمد(ص) اور ان کے شیعہ ہیں تاکہ دیگر تمام افراد ان کی اقتدا کریں ۔
    • وجود خدا بدیھی ھے قرآن میں بداھت وجود خدا
    • عام طور پر کتب فلسفہ وکلام میں سے بحث کا آغاز”اثبات وجود خدا“ سے ھوتاھے اور کوشش کی جاتی ھے کہ مختلف استدلالات و براھین کے ذریعہ ثابت کیا جائے کہ ”اس کائنات کا ایک خالق ھے جو خود کسی کی مخلوق نہیں ھے۔
    • شيعوں کے صفات ( حصّہ پنجم )
    • آج کی اخلاق کی بحث” فضائل و صفات شیعہ “کی بحث کا ادامہ ہے ۔مرحوم علامہ مجلسی نے شیعوں کے فضائل و صفات کے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے
    • عالم ہستی کے امیر کی جانب ( حصّہ دوّم )
    • تمام نجیب ونقیب افراد اور اولیاء خدا اتباع نفس سے دست بردار ہو گئے ہیں اور عمل میں کوئی حیلہ درکار نہیں ہے اور انھیں پروردگار عالم کے نزدیک جو قدرو اہمیت حاصل ہوئی ہے
    • شيعوں کے صفات ( حصّہ سوّم )
    • حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ وہ نماز کو کس طرح اہمیت دیتے ہیں
    • قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث
    • اسی بات پر مذکورہ تما م آیات دلالت کرتی ھیں، کیونکہ انھیں آیات میں وضاحت کی گئی ھے کہ قیامت وہ چیز ھے ”جس میں کوئی شک نھیں“اور یھی (یوم الحق)ھے جس میں ایک ساعت بھی کم و زیادتی نھیں هو سکتی
    • شيعوں کے صفات
    • بحار الانوار کی ۶۵ ویں جلد کا ایک حصہ” شیعوں کے صفات “کے بارے میں ہے۔ کتنا اچھا ہو کہ ہم سب اس حصہ کو پڑھیں اورسمجھیں کہ اس مقدس نام (شیعہ اہلبیت) کے تحت کتنی ذمہ داری ہیں۔
    • شیعہ، اہل بیت کی نظر میں
    • جس طرح اہل بیت کے شیعہ اہل بیت سے محبت کرتے ہیں اسی طرح اہل بیت بھی اپنے شیعوں سے شدید طور پر محبت کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ ان کی خوشبو اور روحوں سے بھی محبت کر تے ہیں ان کے دیدار و ملاقات کو بھی دوست رکھتے ہیں
    • غيبتِ امام زمان ميں دعا
    • اللہ کا سلام، ملائکہ مقربين، انبيائ و مرسلين، عباد صالحين اور تمام شہدائ و صديقين کا سلام اور ان کے تحيات صبح و شام آپ کے لئے ہوں اے فرزندِ اميرا لمومنينٴ!
    • نبی کون ھوتا ھے اور وحی کیا ھے
    • اھم خبر لانے والا، یہ اس صورت میں ھے جب لفظ ”نبی“ کو مادہٴ ”نباٴ“سے فرض کیا جائے کیونکہ نباٴ کے معنی اھم خبر دینے کے ھیں۔
    • حضرات ائمہ علیھم السلام
    • سلسلہ بحث کو مکمل کرنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم مختصر طور پر ائمہ (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کریں
    • منتظَرہونا
    • اگر وصایت پیغمبر (ص) اور جانشینی رسول (ص) کے لئے کوئی معیار غدیر کے بعد بھی طے نہ ہو پایا تھا
    • شیعوں کی نسبت موٴسسِ وھابیت کی تھمتیں
    • محمد بن عبدالوھاب اپنی کتاب ”الرّد علی الرّافضة“ میں جو آئین تشیع کی رد میں لکھی گئی ھے، کچھ مطالب شیعوں کے عقائد کے بارے میں لکھتا ھے جو درحقیقت قابل تنقید تحقیق یا جواب نھیں ھیں بلکہ خود مصنف کے ظرفِ کاھلی اور بے دینی پر دلالت کرتا ھے ۔
    • قیامت کی ضرورت
    • جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ،تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے
    • خدا کون ھے؟
    • وہ کونسی ذات ھے جس کو عربی زبان میں الله، انگلش میں GOD ، فارسی میں خدا کہا جاتا ھے اور ھر دیگر زبان والے اپنے اپنے اعتبار سے پکارتے ھیں؟