صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 2 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
فدک اور فضائل حضرت فاطمہ زھرا-س-
واقعہ فدک اورحضرت زہرا(ع)کا ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے اس موضوع پر بہت زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں ہماری غرض جناب فاطمہ زہرا(ع)کی زندگی کے ان واقعات کی تشریح کرنا ہے
زندگی نامہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا
آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز ام ابیھا ھے، یعنی اپنے باپ کی ماں، یہ لقب اس بات کا ترجمان ھے ...
ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ
عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔
کریمۂ اہل بیت حضرت معصومۂ قم(ع)
قم میں حضرت معصومہ(ع) کا روضہ مشہد ميں حضرت امام رضا(ع) کے روضۂ اقدس کے بعد ایران کا دوسرا بارونق مزار ہے جہاں روزانہ ہزاروں زائرین آپ (ع) کی زیارت کرتے ہيں۔
وہ احادیث جو حضرت معصومہ(س) سے منقول ہیں
حدثتنی فاطمۃ و زینب و ام کلثوم بنات موسی بن جعفر قلن : ۔۔۔ عن فاطمۃ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و رضی عنہا ...
حضرت معصومہ(س) کے مختصر حالات زندگی
ابھی زیادہ دن نہ گزرے تھے کہ بچپنے ہی میں آپ اپنے شفیق باپ کی شفقت سے محروم ہوگئیں ۔ آپ کے والد کی شہادت ہارون کے قید خانے بغداد میں ہوئی ۔
حضرت معصومہ (س) آئمہ معصومین (ع) کی نظر میں
امام صادق(ع) سے نقل ہے کہ آپ نے فرمایا: خداوند عالم حرم رکھتا ہے اور اس کا حرم مکہ ہے پیغمبر(ص) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم مدینہ ہے
عبداللہ بن عباس
عبداللہ بن عباس رسول خدا کے چچا زاد بھائی اور نامور مفسرین قرآن میں سے ہیں۔
اسماء بنت عمیس
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ علیھم السلام کے اصحاب میں علم دوست اور با معرفت خواتین بھی تھیں۔ کہ جنہوں نے روایات کو بیان کرکے اپنی قابلیت کو دکھایا.
روزہ کی فضیلت کےبارے میں
کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاوٴں کہ اگر تم اسے بجا لاوٴ تو شیطان تم سے اس طرح دور ہو جائے جس طرح سے مشرق مغرب سے دور ہے؟...
اصول اسلام
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے۔...
ماں کے ساتھ نیکی کرنا
ثقة الاسلام شیخ محمد ابن یعقوب کلینی قدس سرہ نے اپنی سند کے ساتھ زکریا ابن ابراہیم سے روایت کی ہے زکریا کہتا ہے کہ میں نصرانی تھا جو مسلمان ہو گیا ...
اول وقت میں نمازکی فضیلت
ابن مسعود سے روایت ہے کہ میں نے رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے سوال کیا کونسا عمل خدا کو پسند ہے؟...
زکوٰة نہ دینے کا بیان
جو زکوٰة کی ایک قیراط مقدار روک لے (ادا نہ کرے)تو مرنے کے وقت چاہے یہودی کر مرے یا نصرانی ہو کر مرے گا(ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں)۔
زندگی نامہ حضرت امام حسین علیہ السلام
حضرت امام حسن علیہ لسلام کی ولادت کے بعد پچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کا نطفہ وجود بطن مادر میں مستقر ہوا تھا ...
زندگی نامہ حضرت امام حسن علیہ السلام
آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
آپ کی ولادت کی تاریخ کو خداوند عالم نے بڑی عزت دے رکھی ہے احادیث میں ہے کہ اس تاریخ کوروزہ رکھناایک سال کے روزہ کے برابرہے ولادت کے بعدایک دن حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام نے فرمایاکہ...
حضرت رسول اكرم صلى الله عليه وآله
آپ کے نور وجود کی خلقت ایک روایت کی بنیاد پر حضرت آدم کی تخلقیق سے ۹ لاکھ برس پہلے اور دوسری روایت کی بنیاد پر ۴ ۔ ۵ لاکھ سال قبل ہوئی تھی، آپ کانور اقدس اصلاب طاہرہ...
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
آپ کی کنیت ”ابومحمد“ تھی اورآپ کے القاب بے شمارتھے جن میں عسکری، ہادی، زکی خالص، سراج اورابن الرضا زیادہ مشہورہیں
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم دوعالم کے لیۓ رحمت بن کر تشریف لاۓ
وحی الہی کےآخری سفیرخاتم الانبیاء،فخرموجودات، سرور کائنات، حضرت محمّد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہور پرنور کے یہ سعادت آفرین ایام آپ سب کو مبارک ہوں ...
آخری سفیر حق و حقیقت
آپ کی ذات والا صفات، خدا اور انسان کے درمیان رشتہ عبودیت کی ریسمان اور عالم فنا سے عالم بقا کی طرف جانے کے لئے صراط مستقیم کی پہچان ہے ۔ ...
السلام علیک یا علی بن موسی الرضا
ماہ صفرالمظفر کا آخری دن پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خاندان کی ایک اور عظیم الشان ہستی فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے
حضرت فاطمہ زہرا (س) کا مثالی کردار
علامہ اقبال نے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے کردار کو عورتوں کے لئے مثال اور نصب العین قرار دیا ہے بیٹی ، بیوی اور ماں کی حیثیت سے حضرت فاطمہ...
کربلا سے زینب (س) حسین (ع) بن کر چلی ہیں
تاریخ کربلا اور تحریک زینب (ع) میں ایک نیا باب کھلتا ہے زینب اس قافلے کی قافلہ سالار اور بزرگ ہیں کہ جس کے قافلہ سالار امام حسین علیہ السلام تھے جس کے حامی عباس ،(ع)علی اکبر (ع)
امام محمد باقر (ع) کی علمی ہدایات وارشادات
علامہ محمدبن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ جابرجعفی کابیان ہے کہ میں ایک دن حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام سے ملاتوآپ نے فرمایا...
حضرت فاطمہ زہرا (س) کا مثالی کردار
اقبال نے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے کردار کو عورتوں کے لئے مثال اور نصب العین قرار دیا ہے بیٹی ، بیوی اور ماں کی حیثیت سے حضرت فاطمہ نے جو زندگی...
حضرت معصومہ(ع) کی زیارت پر جنت واجب ہے
حضرت معصومہ(ع) ، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی کاظم (ع) کی دختر گرامی اور حضرت امام رضا (ع) کی ہمشیرہ ہیں۔
اسماء بنت عمیس
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ علیھم السلام کے اصحاب میں علم دوست اور بامعرفت خواتین بھی تھیں۔کہ جنہوں نے روایات کو بیان کر کے
ام المومنین حضرت خدیجہ نے 10 رمضان سنہ 10 بعثت کو وفات پائی
حضرت خدیجہ ، مکہ کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے طاہرہ...
حاتم طائی كى بيٹي
حضرت على (ع) فرماتے ہيں جب قبيلہ طئي كے اسيروں كو لايا گيا تو ان اسيروں ميں سے ايك عورت نے پيغمبر (ص) سے عرض كيا
حضرت ایوب (ع) کی زوجہ
اور ہمارے بندے ایوب کا ذکر کیجئے ۔ جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا۔ شیطان نے مجھے تکلیف اور اذیت دی ہے ( ہم نے کہا ) اپنے پاوٴں سے (زمین پر)ٹھوکر مارو!
حضرت آسیہ (س) زوجہ فرعون
قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تذکرہ ایک سو اکیس مرتبہ ہوا ۔ ان کے مفصل واقعات ہیں جنہیں کئی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
حضرت مریم (س)
ماں نے نذر مانی خیال تھا بیٹا ہوگا مگر حضرت مریم کی ولادت ہوئی۔ اللہ نے بیٹی کو بھی خدمت بیت المقدس کے لئے قبول کر لیا
امام زین العابدین (ع) کی اپنےاصحاب کو وصیت
امام زین العابدین (ع)! میرے اصحاب میں تمہیں آخرت کی وصیت کررہاہوں دنیا کی نہیں ، اس لئے کہ اس کی ضرورت نہیں ہے، اس کی حرص تم خود ہی رکھتے ہو اور اس...
اہم کاموں کیلئے امام رضا (ع) کی دعا
اگر میں نے تیری نعمتوں کے ساتھ تعلق پیدا نہ کیا ہوتا اور تیری دعا کے ساتھ متمسک نہ ہوا ہوتا
حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ...
15 شعبان
15 شعبان سنہ 255 ھ ق کو فرزند رسول (ص) منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی عراق میں واقع شہر سامرا...
حضرت علی اکبر (ع)
11 شعبان سنہ 33 ھ ق کو حضرت امام حسین (ع) کے فرزند حضرت علی اکبر (ع) کی مدینے میں ولادت باسعادت ہوئی ۔حضرت علی اکبر (ع) رسول اکرم (ص) سے بہت شباہت...
5 شعبان
5شعبان سنہ 38 ہجری قمری کو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مدینے میں ولادت ہوئی ۔آپ اپنے والد بزرگوار...
حضرت ابوالفضل العباس (ع)
4 شعبان سنہ 26 ھ ق کو حضرت علی (ع) کے فرزند حضرت ابوالفضل العباس (ع) کی ولادت باسعادت ہوئی ۔
3 شعبان
3 شعبان سنہ 4 ہجری قمری کو نواسۂ رسول جگرگوشۂ علی و بتول حضرت امام حسین علیہ السلام اس دنیا میں تشریف لائے
یوم مبعث
27 رجب 13 سال قبل ہجرت رسول خدا حضرت محمّد مصطفیٰ (ص) خدا کی طرف سے مبعوث بہ رسالت ہوئے
حضرت ابو طالب
ہجرت سے تین سال پہلے 26 رجب کو رسول اکرم کے چچا اور حضرت علی کے والدحضرت ابو طالب کی ایسے وقت میں وفات ہوئی جب وہ...
25 رجب
25 رجب سنہ 183 ھ ق کو فرزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کو شہید کردیا گیا ۔امام کاظم (ع) سنہ 128 ھ ق میں پیدا ہوئے آپ نے بیس سال...
13 رجب
13 رجب سن تیس عام الفیل کو رسول اکرم (ص) کے چچازاد بھائی داماد اور جانشین حضرت علی (ع) کی خانۂ کعبہ میں ولادت باسعادت ہوئی
عباس ابن عبدالمطلب
12 رجب سنہ 32 ھ ق کو رسول اکرم (ص) کے چچا اور قریش کی ایک اہم شخصیت عباس ابن عبدالمطلب نے وفات پائی ۔آپ ایک دولتمند انسان تھے ۔بعض مورخین...
10 رجب
10 رجب سنہ 195 ھ ق کو مدینے میں فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت باسعادت ہوئی
7 رجب
7 رجب سنہ 305 ھ ق کو معروف محدث اور ادیب ابن طرارا (رح) عراق میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنے دور کے ممتاز اساتذہ کے نزدیک اپنی تعلیم مکمل...
6 رجب سنہ 248 ھ ق کو ابوحاتم سہل ابن محمد سجستانی (رح) نے وفات پائی
6 رجب سنہ 248 ھ ق کو حدیث اور قرآنی علوم کے استاد اور شعر و ادب کی معروف شخصیت ابوحاتم سہل ابن محمد سجستانی (رح) نے وفات پائی
3 رجب
3 رجب سنہ 254 ھ ق کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت ہوئی ۔آپ (ع) کی ولادت سنہ 212 ھ ق میں مدینے کے قریب ایک مقام پرہوئی
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن