• صارفین کی تعداد :
  • 1737
  • 10/31/2010
  • تاريخ :

داستان ملّا نصرالدین

فارسی

فارسی اردو
ملّا در اصفهان زندگی می کرد

ملّا اصفہان میں رہتا تها.

و با استاندار اصفهان دوست بود

اور اصفہان کا گورنر اس کا دوست تها.

استاندار شاعر بود و شعر می گفت

گورنر شاعر تها اور شعر کہتا تها.

یک روز به ملّا گفت:

ایک دن اس نے ملّا سے کہا۔

ملّا این شعر چطور است؟

ملّا یہ نظم کیسی ہے؟

آن را دیشب سروده ام

یہ میں نے گل رات کہی ہے.

و بعد شعرش را برای ملّا خواند

اور پهر ملا کو اپنی نظم سنائی.

ملّا گفت: خیلی بد است

ملّا نے کہا: بہت بری ہے.

استاندار عصبانی شد

گورنر کو غصہ آگیا.

و ملّا را برای یک هفته به زندان فرستاد

اور ملّا کو ایک ہفتے کے لیے قید میں ڈال دیا.

چند هفته بعد دوباره استاندار شعر ی گفت

اور ملّا کو ایک ہفتے گزرنے کے بعد گورنر نے پهر ایک نظم کہی

و از ملّا پرسید چطور است؟

اور ملّا سے پوچها کیسی ہے؟

ملّا از روی صندلیش بلند شد و به طرف در رفت

ملّا اپنی کرسی سے اٹها اور دروازے کی طرف چل پڑا.

استاندار گفت: کجا می روی؟

گورنر نے کہا: کہاں جا رہے ہو؟

ملّا جواب داد: زندان

ملا نے جواب دیا: قید خانے.

 

نوٹ .( یہاں فارسی کے ایسے افعال آئے ہیں جن کے بارے میں آگے چل کر بات ہوگی. " می کرد" اور " می گفت" ماضی استمراری ہے. "گفت" ، "خواند" ، " عصبانی شد" ، " به زندان فرستاد" اور " رفت" ماضی ساده ہے اور "سروده ام" ماضی نقلی ہے. مدّ نظر افعال کی ساخت آئنده اسباق میں دیکه سکتے ہیں.)

 

مشکل الفاظ زبانی یاد کریں:

فارسی اردو فارسی اردو
زندگی می کرد رہتا تها استاندار گورنر
دیشب کل رات عصبانی شدن ناراض ہونا
زندان قید خانہ چند کچه
پرسید پوچها در دروازه
صندلیش اس کی کرسی، اپنی کرسی بلند شد اٹهنا
دوست داشتن پسند کرنا خیلی بہت

 

تمرین:

سوالات کے جوابات دیجیے ۔

1۔ س: ملّا نصرالدین کجا زندگی می کرد؟

ج:

2- س : چه کسی شاعر بود؟

ج:

3. س: استاندار برای چند روز ملّا را زندانی کرد؟

ج:

4. س: شعر استاندار چطور بود؟

ج:

5. س: آیا شما شعر می گویید؟

ج:

6. س: آیا شما شعر فارسی را دوست دارید؟

ج:

نام کتاب : آموزش زبان فارسی ( اردو ترجمہ کے  ساته)

تدوین : ڈاکٹر ثمینہ عارفہ

بازخوانی: ڈاکٹر علی بیات

چاپ و تکثیر : خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ۔ لاہور

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

اردو ، فارسی ضرب الامثال

اردو، فارسی اور انگلش ضرب الامثال

اردو ، فارسی ضرب الامثال

گفتگو

اردو ، فارسی ضرب الامثال

باب نمبر ایک کی امتحانی مشق

باب نمبر دو کی امتحانی مشق

باب نمبر 3 کی امتحانی مشق

باب نمبر 4 کی امتحانی مشق

باب نمبر ایک ۔ ( درس اوّل )